دعا محترم محمد یعقوب آسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جس جان نے اس دنیامیں آنا ہے، اس نے یہاں سے ایک وقت مقررہ پہ چلے بھی جانا ہے۔ جس قدر بھی عزیز ہستی ہو، صبر کرنا ہی پڑتا ہے اور اللہ کی طرف صبر کرنے والوں کے لیے بہت اجر ہے۔
جانے والوں کے لیے تین آنسوؤں کے ساتھ دعاؤں کا ہدیہ بے حد ضروری ہے۔
آئیے فاتحہ کے ساتھ ساتھ جو ہدیہ بھی ہم سے ہو سکتا ہے، ان کے لیے بھیجیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
دوسرا قرآن پاک شروع کرتے ہیں۔ آسانی کے لیے پارے بتاتے جائیے۔
پہلا پارہ کون لے گا؟
 
Top