لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

بتا دیں کہاں پوسٹ کرنا ھے
سب سے پہلے گوگل ڈاکس میں ہی پوسٹ کرنے ہوتے ہیں۔ گوگل ڈاکس میں جتنا لکھتے جائیں ساتھ ساتھ وہیں پوسٹ کر دیں تاکہ پتہ چلتا رہے کہ کس نے کتنا کیا ہے۔
اس کے بعد محفل کے متن دھاگے میں جس کا لنک اس لڑی کے شروع میں دیا گیا ہے۔
 
رومی

لائبریرین

متن دھاگے میں بھی صفحات دیکھے جاسکتے ھیں
 
Top