کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
رونق اب بھی لگ سکتی ہے، لیکن برا ہو موبائل فون کا جس نے لوگوں کو اپنی طرف اتنا متوجہ کر لیا ہے کہ کسی اور کام کا ہی نہیں چھوڑا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں حالات کورونا کی وجہ سے خاصے وگرگوں ہیں۔ اور میں گھر پر ہی ہوتا ہوں۔ کھانا پینا اور سونا۔
 
Top