ایک پیاری نشید!!!

ماہی احمد

لائبریرین
خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
جزاک اللہ
مشاری میرے فیورٹ قاری ہیں۔۔۔میں اور میرے بچے انہیں سنتے ہیں۔میرے بیٹے کی شکل ان سے ملتی ہے۔
مجھے ان کی دعائے نور بہت پسند ہے۔
ماشاء اللہ۔۔۔۔ دعائے نور تو مجھے ویسے ہی بہت پسند ہے۔۔۔ میں اب قاری مشاری کی آواز میں بھی سنوں گی ان شاء اللہ۔۔۔۔ ان کی تلاوت ہمارے گھر میں بھی بہت شوق سے سنی جاتی ہے۔۔۔ مجھے قریباً ۱۲ سال ہونے کو ہیں جب میں ان کی تلاوت سے انٹروڈیوس ہوئی تھی۔۔۔۔:)
 
Top