سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

آج 24 فروری 2021 اور دن ہے بدھ کا۔
اس وقت دوپہر کے تیرہ بجکر پچاس منٹ ہوا چاہتے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔

ملتے ہیں بریک کے بعد۔
وعلیکمُ السلام
بھیا جیتے رہیے اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں ابھی پنکھے سے گزارہ ہو رہا ہے۔ امید یہی ہے کہ جلد ہی اے سی بھی چلنا شروع ہو جائیں گے۔
 
Top