لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

فہد اشرف

محفلین
ارے بھئی میں ابھی جمشید و ضحاک کا قصہ ہی تازہ کر رہا تھا کہ یہاں عود کی خوشبو بھی بکھیر دی گئی ۔ :)

اس میں کوئی ماہر ناقد بھی نظر آرہا ہے ویسے ۔
اور ناقدانہ نظر سے دیکھیے ابھی غالب کی قادر الکلامی بھی دکھے گی :)۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کچھ الگ پوچھ لیتا ہوں :)
مرکب
ہ ن ا ر م ق د ا

ارے بھئی میں ابھی جمشید و ضحاک کا قصہ ہی تازہ کر رہا تھا کہ یہاں عود کی خوشبو بھی بکھیر دی گئی ۔ :)

اس میں کوئی ماہر ناقد بھی نظر آرہا ہے ویسے ۔

بے شک کسی نہ کچھ بھی پوچھا ہو لیکن اگر دیے گئے حروف سے کوئی دوسرا بامعنی لفظ بن جائے تو اس کو ختم ہو جانا چاہیئے اصولی طور پر۔ اور دیے گئے حروف سے "ماہر ناقد" درست لفظ بن رہا ہے۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
درفش کاویانی غالب کی تصانیف میں بھی ہے۔ شاید قاطع برہان ہی میں کچھ ترمیم و اضافہ کر کے غالب نے اس کا نام درفش کاویانی کر دیا تھا۔
فہد ایسا حال ہمارے کمزور، نحیف اور معصوم سے ذہنوں کے ساتھ ظلم عظیم ہے
 
Top