مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

مومن فرحین

لائبریرین
انکل کے علمی اور محبت بھرے مراسلوں میں ، مراسلوں کی تعداد یاد ہی نہیں رہی ۔۔۔ ہمارے ہر دل عزیز اور ہر فن مولا انکل کو گیارہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو ۔:party::party::applause:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محترم سید عاطف علی بھائی کو اردو محفل فورم کے گیارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔
بھئی بہت بہت شکریہ اے خان آپ کا ۔
اللہ تعالی آپ کو جلد سے جلد چاند سی دلہن عطا فرمائے ۔ آپ کے لیے ہمارے دل سے دعا نکلی ۔ امید ہے کہ "اجابت از در حق بہر استقبال ہم آید"۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اور انکل ہمارے لیے ؟ :unsure:
ارے کیوں نہیں بٹیا ضرور دراصل اے خان صاحب کے مستقبل قریب کے کچھ معاملات کا ہمیں پہلے سے کچھ اندازہ تھا ۔
آپ کے بڑے ہونے کا ہمیں اندازہ نہ تھا لہذا ہماری بٹیا کے مستقبل کے لیے بھی کی بہت بہت وارم وِشز انکل کی طرف سے :rose:
 

مومن فرحین

لائبریرین
ارے کیوں نہیں بٹیا ضرور دراصل اے خان صاحب کے مستقبل قریب کے کچھ معاملات کا ہمیں پہلے سے کچھ اندازہ تھا ۔
آپ کے بڑے ہونے کا ہمیں اندازہ نہ تھا لہذا ہماری بٹیا کے مستقبل کے لیے بھی کی بہت بہت وارم وِشز انکل کی طرف سے :rose:

بہت شکریہ ہمارے سب سے اچھے انکل ۔۔۔ :battingeyelashes::beauty:
اللّه تعالیٰ آپ کو یوں ہی محفل کی رونق بنائے رکھیں ۔ اور ہمیشہ خوش رکھیں ۔ آمین ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ ہمارے بے حد قابل اور لائق بھیا کو بہت بہت مبارک جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آپ سے اُردو محفل کی شان ہے اور دعا ہے کہ اس محفل کی آن بان اور شان بڑھاتے رہیے۔۔ڈھیروں دعائیں اپنے لائق اور باادب بھیا کے لئیے۔۔۔۔
 
Top