سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
کیا عمران خان نے جاوید میانداد، وسیم اکرم یا کسی اور ذاتی دوست کو ٹکٹس دیے ؟ جن کو ٹکٹس ملے وہ ان کی پارٹی کے سیاسی لوگ ہیں ۔ اگر ان کی پارٹی کو جو بھی سپورٹ کرے اور اس کو دوست قرار دیا جائے تو اسی فارمولے کے تحت آج کل بلاول بھٹو، مولانا اور زرداری مریم بی بی کے دوست ہیں ۔ اور احسن اقبال، رانا ثنا، شاھد خاقان وغیرہ لنگوٹیے یار ہیں (آخر گودوں میں کھلایا ہے)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top