کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

ثمین زارا

محفلین
بی بی آپ کی دروغ گوئی اوج کمال کو پہنچ چکی۔ روز جزا آپ کا حساب عمران خان یا جنرل باجوہ نے نہیں لینا۔ انہوں نے کرپشن کی ہے تو ایک صفحے والی حکومت ان کی جائیدادیں بیچ کر ملکی خزانے میں جمع کرا دے۔ مگر ساتھ خود کو بھی احتساب کیلئے پیش کرے اور عوام کا ریلیف مہیا کرے۔ ۹۹ کمپنیاں پیزا کی بنا لیں، جہانگیر ترین کو سبسڈی کی مد میں نواز دیا اور آپ جیسے جاہلوں کو یہ بتا دیا کہ اورنج ٹرین کے سات کروڑ کے خسارہ کی وجہ سے ۱۹ کھرب کا قرضہ لے رہے ہیں۔
ذاتی حملے کرتے ہوئے کچھ شرم اور کچھ حیا کیجیے ۔
 

ثمین زارا

محفلین
یعنی اورینج ٹرین کو مزید قرضہ لے کر مفت میں چلا دیں تو حکومت اہل ہو جائے گی؟
جی بالکل ۔ چند کھلونا ٹائپ چیزیں بنائیں اور عوام ان میں بیٹھ کر تعلیم، صحت اور غربت کو بھول جائے گی ۔ پھٹے ٹوٹے حال کے عوام اورنج ٹرین میں کیسے سجتے ہیں ان سے پوچھیں ۔ سوائے لاہور باقی پورا پنجاب بدحال ۔ لوگ دور دور سے اورنج ٹرین دیکھنے آ رہے ہیں ۔ اس کو ترقی کہتے ہیں ۔ ذرا ملائیشیا اور ترکی وغیرہ ( یورپ امریکہ کو چھوڑیں) میں جا کر دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ عوام کا لائف اسٹائل اور ماحول کیسے مطابقت رکھتے ہیں ۔ اورنج ٹرین کے دائیں بائیں بدحالی بھی ملاحظہ کیجیے ۔
 
آخری تدوین:
یہ قرضے آپ کی ن لیگی تجربہ کاریوں کا ہی ثمر ہیں۔ اس حکومت نے صرف دو سالوں میں آپ کی حکومت کا لیا ہوا 20 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کیا ہے۔ اور اگلے 3 سال بھی ہر سال 10 ارب ڈالر واپس کرنا ہوگا۔ جس کیلئے ہر سال مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں اور ن لیگیوں سے گالیاں بھی کھانی پڑ رہی ہیں۔


Pakistan signed up for $10.5bn foreign loan in FY20 - Newspaper - DAWN.COM
The prime minister of debt

قرضہ واپس کرنے کے باوجود قرضوں کا مجموعی حجم بڑھ گیا۔ یہ منطق بھی صرف یوتھیوں کی ہو سکتی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین

ثمین زارا

محفلین
بی بی پھر پہل نہ کیا کریں اگر ذاتی حملے برے لگتے ہیں۔
محترم ، آپ کو تہذیب یافتہ سمجھنا یقینآ ایک غلطی تھی۔ آپ خاطر جمع رکھیے آپ کی کسی پوسٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا ۔ برائے مہربانی آپ بھی بےتکی ریٹنگز دے کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کیجیے گا ۔
 

جاسم محمد

محفلین
قرضہ واپس کرنے کے باوجود قرضوں کا مجموعی حجم بڑھ گیا۔ یہ منطق بھی صرف یوتھیوں کی ہو سکتی ہے۔
محترم ، آپ کو تہذیب یافتہ سمجھنا یقینآ ایک غلطی تھی۔ آپ خاطر جمع رکھیے آپ کی کسی پوسٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا ۔ برائے مہربانی آپ بھی بےتکی ریٹنگز دے کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کیجیے گا ۔
 

ثمین زارا

محفلین

جاسم محمد

محفلین
مریم نواز کے میڈیا سیل کے ٹوئیٹس پڑھ پڑھ کر باتیں کرنے والے اعداد و شمار کیا سمجھیں ۔
ملک میں جھوٹ اور جہالت پھیلانے میں مریم نواز کے میڈیا سیل کا کلیدی کردار ہے۔ آئیندہ صدیوں تک اس بات پر تحقیق ہوگی کہ جہالت کی وجہ سے نون لیگ پھیلی یا ن لیگ کی وجہ سے ملک میں جہالت ہے :)
 

ثمین زارا

محفلین
ملک میں جھوٹ اور جہالت پھیلانے میں مریم نواز کے میڈیا سیل کا کلیدی کردار ہے۔ آئیندہ صدیوں تک اس بات پر تحقیق ہوگی کہ جہالت کی وجہ سے نون لیگ پھیلی یا ن لیگ کی وجہ سے ملک میں جہالت ہے :)
مورخ اس بات پر بھی کتابیں ضرور لکھیں گے کہ کس کس طرح ملک کو لوٹا گیا اور تمام لٹیروں نے پاکستان ڈاکو موومنٹ بنائی اور عوام کے سامنے ڈھڑلے سے جھوٹ بولے اور اسے میڈیا نے بڑھ چڑھ کر دکھایا ۔ آخر یہ مریم نواز میری لندن تو کیا سے لیکر آج تک تمام تر اسکینڈلز کے باوجود کیسے سب کے سامنے آ کر تقریر کر لیتی ہے ۔ یہ بھی مورخ کو بے ہوش کرنے کو کافی ہو گا ۔ آخر میں اس معصوم عوام کو بھی پتہ نہیں کیا نام دیا جائے گا جو کھاتا ہے تو لگاتا ہے کے اصول پر ووٹس دیتے ہیں ۔ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ ایسی معصوم عوام دنیا میں کہیں نہیں پائی جاتی ۔
 
Top