مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم
جاسمن آپی کو 36000مثبت درجہ بندیاں مبارک ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خیر مبارک۔
بہت شکریہ۔
اللہ آپ کی دلی تمنائیں پوری کرے۔ بھابھی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
 
سیما علی

لائبریرین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
عدنان بھیا آپکی نذر
؀
جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو!!!!!
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو

تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

آپ کے لئیے ڈھیر ساری دعائیں ،سلامت رہیے شاد وآباد تمام آفاتِ ارضی و سماوی سے محفوظ رہیے۔آمین:):):):):)
 
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
السلام علیکم
محمد تابش صدیقی بھیا آپ کو اللہ تعالیٰ کی رحمت (بیٹی) کی بہت مبارک باد ۔
اللہ کریم آپ کے لیے یہ رحمت صدقہ جاریہ بنائیں ۔آمین
وعلیکم السلام!
ماشاءاللہ!
اللہ صحت والی اچھی لمبی زندگی دیں نصیب بہت بلند کریں آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
Tn2IToS_d.jpg

پیاری رومی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ڈھیروں دعائیں اللّہ سے دعا ہے کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ آپکو ملے آمین:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
ماہی احمد

لائبریرین
Tn2IToS_d.jpg

پیاری رومی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ڈھیروں دعائیں اللّہ سے دعا ہے کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ آپکو ملے آمین:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
ارررےےے واہ!!! Roomi بہت بہت مبارک ہو سالگرہ!!! اللہ پاک اپنی رحمت میں رکھے ہمیشہ اور آپ کا ساتھی اور مددگار ہو! آمین:)
 
Top