ایرانی انٹیلی جنس نے پاکستانی زمین پر آپریشن کر کے دو مغوی آزاد کروا لیے. پاکستان خاموش

جاسم محمد

محفلین
مزید یہ کہ یہ خبریں پاکستانی میڈیا میں آ بھی نہیں رہیں اور ترک میڈیا نے اس پر خبر دی سب سے پہلے

امریکی آپریشن جس میں اسامہ کو مار دیا گیا تھا اور بھارت کا اڑی آپریشن بھی پاکستان نے خاموشی سے برداشت کیا تھا۔ البتہ بالا کوٹ حملہ پر جواب دیا گیا تھا۔
 
arshadmm

محفلین
مزید یہ کہ یہ خبریں پاکستانی میڈیا میں آ بھی نہیں رہیں اور ترک میڈیا نے اس پر خبر دی سب سے پہلے

پاکستانی میڈیا کو میڈیا کہنا توہین ہے میڈیا کی، ان کا بس ایک ہی کام ہے بے راہ روی پھیلانا فضول قسم کے ڈراموں اور اشتہارات سے اور بس۔
 
جاسم محمد

محفلین
ایک طرف جنرل باجوہ دوسری طرف جنرل نیازی کے خاندان والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بس۔۔۔
جنرل زرداری کے دور میں امریکی ایبٹ آباد تک آگئے تھے۔ جنرل نواز شریف کے دور میں بھارتیوں نے اڑی آزاد کشمیر میں گھس کر کاروائی کی تھی۔ جنرل نیازی کے دور میں ایرانی بلوچستان میں گھس گئے تو بغض عمران
 
آورکزئی

واہ واہ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔۔ نہ تو زردار جنرل۔۔ نہ ہی نواز جنرل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے علاوہ بنگلا دیش کا ذکر کیوں نہیں کیا۔۔۔۔۔ غدار کا
 
تو پھر جنرل نیازی کا وزیر اعظم عمران خان نیازی سے کیا رشتہ ہے جو ان دونوں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے؟ میر صادق، میر جعفر اگر غدار تھے تو مستقبل میں میر نام والے سب کے سب غدار ہوں گے؟
 
ایک ہی خون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top