کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

سنٹرل پنجابیوں کو بھی سبق ملنا چاہئے کہ ملک کے دیگر صوبے اور جنوبی پنجاب والے کن پسماندہ حالات میں رہتے ہیں۔ اسی لئے عثمان بزدار کو لایا گیا ہے۔
سنٹرل پنجابیوں کو سبق دینے کے لیے بزدار کو لایا گیا ہے۔ پاکستانیوں کو سبق دینے کے لیے نالائقوں کی اس ٹیم کو لایا گیا ہے جس نے ڈھائی سال میں لٹیا ہی ڈبودی۔ کیا یہ نئے لوگ ہیں؟ ہرگز نہیں۔ ہر وزیر گزشتہ کئی حکومتوں میں بھی وزیر رہا ہے۔ اصل کپتان ہے جس میں لیاقت کا فقدان ہے۔ آج اپنے ہر دعوے پر یوٹرن لے چکاہے۔
 
بابا-جی

محفلین
سنٹرل پنجابیوں کو بھی سبق ملنا چاہئے کہ ملک کے دیگر صوبے اور جنوبی پنجاب والے کن پسماندہ حالات میں رہتے ہیں۔ اسی لئے عثمان بزدار کو لایا گیا ہے۔
میرے خیال میں پنجاب تحریکِ انصاف کے ہاتھ سے نِکل چُکا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ھاھاھا۔ وُہ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کی تلاش میں ہے ابھی سے جو کہ شاید تحریک انصاف کا بالکل بھی نہیں ہو گا۔
پی ڈی ایم کے بعد اب اسٹیبلشمنٹ کے تلوں میں وہ پرانے والا تیل نہیں رہا ۔اوپر سے عمران خان بھی سیاست کے تمام گُر سکھا چکا ہے۔ :)
 
ثمین زارا

محفلین
بُزدار بدلو، پنجاب میں مُتحرک وزیراعلیٰ لاؤ۔ جادو ٹُونے کے چکر سے نکلو۔ لوگوں میں اُٹھو بیٹھو۔ یِہ سارے انصافی بھی گھر اور ایوانوں کی چِڑیا بن گئے۔ بس، نکمی بیان بازی اور مُخالفین کو نیچا دکھانے میں ہی ڈھائی سال نکل گئے۔ اب بقیہ ڈھائی سال بھی ان نا اہلوں کو برداشت کرنا پڑے گا۔ متبادل کوئی نہیں، ورنہ، میں بھی نِکل پڑتا۔
صرف اپنے ایجنڈے پر چلا جائے، کام کام اور کام کیا جائے، بزدار ٹھیک کر رہا ہے کوئی اور ہوتا تو کھوکھر پیلس نہ گرتا، جتنے فنڈز ہیں ان کے حساب سے بزدار ہی کافی ہے ۔ شوبازوں کی عادت ہو گئی ہے قوم کو ۔ لٹ مار اور سفید ہاتھی جیسے منصوبوں کی بھی۔
 
واؤ، بُزدار کو ایک سپورٹر مِل گیا۔
 
بابا-جی

محفلین
ان کے نزدیک مریم نواز حق پر ہے :)
آپ حق کا ساتھ کب دیں گے؟
مریم بولتی ہے تو لگتا ہے کِہ سچ مُچ تبدیلی آ چُکی ہے۔ بی بی بے نظیر کے بعد دو آوازوں پر میری توجہ رہتی ہے، ایک مریم، ایک آصفہ۔ کمال کر دِیا ان دو لڑکیوں نے۔ بڑے بڑے جرنیل اور اُن کے حواری گھبرائے بیٹھے ہیں۔ یِہ دو لڑکیاں تو گویا چھا گئیں۔
 
غور کرتے تو معلوم ہوتا کہ ان کے اپنے گھر والے "گھبرا " کر فرار ہو چکے ہیں یا ڈیل کے چکروں میں ہیں ۔ تو انہوں نے ان ان بے چاریوں کو آگے کر دیا ہے ۔ غیرت مند باپ، بھائی اور کزنز سب لندن فرار ہیں یا مقدمے بھگتا رہے ہیں ۔ ایک "لڑکی" کے نام پر پیسہ چھپایا ہے اس لیے بے چاری "بے بی" گھبرا کر باہر آگئ ہیں اور خجل خوار ہو رہی ہیں ۔
 
Top