جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
مہاراج نے دوسری دفعہ بابر اعظم کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔

دو اسکور تو نہیں ملے، وکٹ چلی گئی۔
 

ابن آدم

محفلین
پاکستان کی ٹیم کی زبردست کامیابی. الحمد الله
اور ٹویٹر پر پاکستان کی فتح کی بجائے رمیز راجہ پر ٹرینڈ چل رہا ہے

 
پنڈی ٹیسٹ
اسٹمپس ڈے 1

پاکستان 145/3 (58 اوورز)

پہلے دن کا تیسرا سیشن بارش کی نظر ہو گیا۔ ابتدائی جھٹکوں کے بعد بابر اعظم اور فواد کی شاندار پارٹنر شپ نے پاکستان کو ہلکا سا ایج دلا دیا ہے۔۔
 
Top