جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ابن آدم

محفلین
EsqIKcSXMAAsNxn
 

شمشاد

لائبریرین
امید ہے انڈیا کا کم سے کم اسکور کا ریکارڈ نہیں ٹوٹے گا۔ 36 سے زیادہ تو بنا ہی لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور جیسے ہی اظہر علی نے اپنی ففٹی مکمل کی، پویلین واپس۔

مجموعی اسکور 121، پانچ کھلاڑی آؤٹ
 
ٹی ڈے 2
پاکستان 178/6
ٹرائل بائے 42 رنز۔۔۔

اگر آخری چار وکٹس اگر 42 رنز کا خسارہ اتار کر کوئی 40 تک رنز اوپر بنا جائیں تو مزہ آ جائے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک سردار جی کا کمنٹ :

جگپریت سنگھ: "ہوسکتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کوئی مسئلہ نہ ہو ، لیکن صلاحیتوں کو پہچاننا یقینی بات ہے۔ آپ اس لڑکے فواد عالم کو ایک دہائی تک صحرا میں کیسے رکھیں گے اور اسے موقع نہیں دے سکتے ہیں"۔
 
Top