پاکستان وومین کا دورہ جنوبی افریقہ

پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

پہلا میچ جاری ہے۔

جنوبی افریقہ 200/9
(50 اوورز)

پاکستان 45/3
15 اوورز

35 اوورز سے 156 رنز درکار۔
 
جنوبی افریقہ 200/9 (50 اوورز)
پاکستان 197/8 (50 اوورز)
جنوبی افریقہ 3 رنز سے کامیاب


مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا۔۔۔

ایک وقت تو لگا تھا کہ پروٹیز با آسانی جیت جائیں گے لیکن ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے آخری 62 گیندوں میں 60 رنز جوڑ کر میچ شدید دلچسپ کر ڈالا تھا کہ آخری گیند پر محض چوکا ہی درکار تھا۔
 
جنوبی افریقہ نے جیتنے کے لئے 253 رنز کا ہدف دیا ہے۔

پاکستان 173/5
37 اعشاریہ 4 اوورز
ندااور عالیہ کی اچھی پارٹنر شپ جاری ہے۔
126 گیندوں پر 100 رنز جوّ چُکی ہیں۔۔

شاباش شاہینو۔۔
 
تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقن ٹیم مقررہ 50 اوورز 201 پر آل آؤٹ۔۔۔


شاہینو کے پاس وائٹ واش سے بچنا کا عمدہ موقع۔۔۔
 
تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقن ٹیم مقررہ 50 اوورز 201 پر آل آؤٹ۔۔۔


شاہینو کے پاس وائٹ واش سے بچنا کا عمدہ موقع۔۔۔
میں حیران پریشان کہ ٹیسٹ میچ سے ایک روزہ کیسے ہو گیا؟
پھر دوبارہ غور سے لڑی کا عنوان پڑھا۔
 
Top