مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اللہ رحیم و کریم و رحمٰن و رحیم سے دعا ہے کہ اعجاز بھائی کو جلد از جلد شفا عطا فرمائے۔ اورصحت و تندرستی ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین ۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
اللّه تعالیٰ استاد محترم کو بہت جلدی سے صحت یاب کر دیں ۔۔۔ انھیں پر سکون و خوشیوں والی زندگی عطا کریں ۔۔ اور ان کے علم سے ہم سب کو مستفیض ہونے کا موقع دیں ۔۔۔ آمین
سالگرہ مبارک ہو محترم ۔۔۔۔:happy:
 
اللّه تعالیٰ استاد محترم کو بہت جلدی سے صحت یاب کر دیں ۔۔۔ انھیں پر سکون و خوشیوں والی زندگی عطا کریں ۔۔ اور ان کے علم سے ہم سب کو مستفیض ہونے کا موقع دیں ۔۔۔ آمین
سالگرہ مبارک ہو محترم ۔۔۔۔:happy:
آمین ثم آمین
 

الف عین

لائبریرین
سب کے لئے لا تعداد دعائیں جنہوں نے میرے غیاب میں بھی میری سالگرہ یاد رکھی، بس میں ہی بر وقت جواب دینے نہیں آ سکا، اب اجتماعی شکریہ ادا کر رہا ہوں
 
Top