کسی مخصوص صفحے پر جانا

شمشاد

لائبریرین
جب بھی ہم کسی لڑی کو کھولتےہیں تو سب سے اوپر لڑی کا عنوان، اس کے نیچے لڑی شروع کرنے والے کا نام، زمرہ اور لڑی شروع کرنے کی تاریخ اور اس کے نیچے صفحہ 1 از 185 (آخری صفحہ نمبر، فرض کریں آخری صفحہ 185 ہے) 1، 2، 3، 4، 5، 6 --185 اگلا نظر آتا ہے۔

اور اگر آپ آخری صفحے پر ہیں تو آپ کو صفحہ 185 از 185 (آخری صفحہ نمبر، فرض کریں آخری صفحہ 185 ہے)، پچھلا 1 -- 180، 181، 182، 183، 184، 185 نظر آئے گا۔

اب اگر کسی رکن کو صفحہ 95 پر جانا ہے تو اسے صفحہ 95 پر جانے کے لیے اچھی خاصی محنت کرنی پڑے گی۔
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اس میں مزید ایک سہولت "صفحہ ۔۔۔۔۔ پر جائیں" مہیا کی جا سکتی ہے۔
 
اردو محفل فورم کے لیے زین فورو کا پلیٹ فارم استعمال کیا جاتا ہے۔ بہت سی تکنیکی خواہشات زین فورو کی مہیا کردہ آسانیوں اور اجازتوں سے ہی منسلک ہیں۔
 
ایک آسان حل یہ ہے کہ یو آر ایل کے آخر میں
کوڈ:
/page-5
لکھ کر مطلوبہ صفحہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔ 5 کی جگہ مطلوبہ صفحہ نمبر لکھیے۔
اگر آپ پہلے کے علاوہ کسی بھی صفحہ پر ہیں، تو یو آر ایل میں پہلے ہی صفحہ نمبر موجود ہو گا۔ آپ اس کی جگہ مطلوبہ صفحہ نمبر لکھ دیجیے۔
 
اگر تو زین فور میں یہ سہولت نہیں ہے تو پھریہی طریقہ قابل عمل لگتا ہے۔
 
زین فورو میں کسی بھی صفحہ پر جانے کی فوری سہولت موجود تھی، البتہ وہ دائیں سے بائیں زبانوں کی لیے کام نہیضں کرتی تھی۔ بہر کیف جب نئے نسخے پر اپگریڈ کیا جائے گا تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ :) :) :)
 
Shahid hussain

محفلین
السلام علیکم
کافی عرصہ پہلے ہمدرد پبلکیشن نے انگریزی کے بہت سے کلاسک ناولز کو بچوں کے لئے اردو میں ترجمہ کیا ۔
یہاں پر کسی صاحب نے ان میں سے بہت سے اپلوڈ کیے ہوئے تھے جو کہ لنک اب میں تلاش نہیں کر پا رہا اس سلسلے میں مدد فرما دیں
مجھے خاص طور پر بلیک بیوٹی ، ھائیڈی جس کا اردو ترجمہ تھا ایک ننھی پہاڑی لڑکی ، تیسرا ہے کڈنیپڈ کا اردو ترجمہ ایک وحشی لڑکے کی آپ بیتی ، تو اگر ان کے پی ڈی ایف مل جائیں تو آپ کا بہت ممنون ہوں گا
 
شاہد بھائی وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔

درج ذیل لنک میں انیس الرحمن بھائی نے ہمدرد کی بہت سی کہانیاں پیش کی ہیں ان پر ایک نظر ڈال لیجیے۔

مضامین کی ادارت
 
Top