مبارکباد مبارک ہو سب کو سال نو

مابدولت کی جانب سے جملہ پیارے محفلین ( حاضر و غائب ۔۔ راضی و ناراض ) کو سال نو کی نیک خواہشات کے ساتھ دلی مبارک باد۔
پاک پروردگار سے دعا ہے کہ یہ سال کل عالم کے لیے نیک ثابت ہو ، اور بالخصوص ،محفلین میں محبت و یگانگت ، عفو و درگذر اور دوستی کے جذبات کو جلا بخشے ۔۔ آمین
 
سیما علی

لائبریرین

آپ کو بھی بہت بہت مبارک محمد امین صدیق بھائی
 
جاسم محمد

محفلین
مابدولت کی جانب سے جملہ پیارے محفلین ( حاضر و غائب ۔۔ راضی و ناراض ) کو سال نو کی نیک خواہشات کے ساتھ دلی مبارک باد۔
پاک پروردگار سے دعا ہے کہ یہ سال کل عالم کے لیے نیک ثابت ہو ، اور بالخصوص ،محفلین میں محبت و یگانگت ، عفو و درگذر اور دوستی کے جذبات کو جلا بخشے ۔۔ آمین
آپ کو بھی نیب کی جانب سے نیا سال مبارک :)
 
شمشاد

لائبریرین
اراکین اردو محفل کو نیا سال مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سال کل عالم کے لیے نیک ثابت ہو۔
 
عمار نقوی

محفلین
السلام علیکم !
جملہ اراکین اردو محفل کی خدمت میں نئے سال کی آمد آمد پر ڈھیر ساری مبارکباد!
خدا کرے یہ سال آپ کی زندگی میں علم و دانش،ترقی و کامیابی اور امن و امان کا پیامبر ثابت ہو !
 
Top