مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

فاخر رضا

محفلین
یہ کیا چکر ہے خلیل بھائی ؟! ایک ہزار مراسلے ہونے پر مجھے تو " فورم کا نشہ ہوگیا ہے" والا تمغہ موصول ہوا تھا ۔ یہ تمغے بھی آدمی آدمی دیکھ کر دیئے جاتے ہیں کیا؟!
اب میں سوچ رہا ہوں کہ ممکن ہے کسی محفلین کو شاید ایسا بھی تمغہ ملا ہو: " فورم کا کباڑہ ہوگیا ہے" ۔
کہیں تو نام بتادوں
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
Top