مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

سیما علی

لائبریرین
سید عاطف علی
یہ ٹیگ کرنا بھی ہمیں آپ نے سکھایا ۔۔۔۔۔
عاطف بھیا ہم واقعی بہت ہی نالائق ہیں کہ اتنی دیر میں ہمیں دِکھا یہ آپکی آپی واقعی بوڑھی ہو گئیں ہیں پر فخر ہے کہ اتنے لائق کی بہن ہوں۔آپ بھی محفل کہ اُن لوگوں میں سے جن کی دل خود بخود عزت کرتا ہے ۔لائق فائق ہونا اپنی جگہ بے حد باعث فخر ہے لیکن ہمیں اُن سب سے زیادہ آپکی منکسر المزاجی بھاتی ہے۔اور ایک ایک لفظ جوآہکے قلم سے لکھا جاتا ہے اُس سے آپکی شخصیت اور اعلیٰ کردار کا پتہ چلتا ہے ۔۔بے شک لفظ بولتے ہیں اور حسب نسب کا پتہ دیتے ہیں ۔اپنے فقید المثال بھائی کی نذر؀
خیال و فکر کی سچائیاں بھی شامل ہیں!!!!
میرے لہو میں میرے شجرنسب کی طرح
سلامت رہیے ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔۔۔
 
Top