اقتباس کیا ہے؟

محمدظہیر

محفلین
پوسٹ کا جواب دینا ہو یا کسی پوسٹ کا ریفرینس لے کر مخاطب کرنا ہو تو فورم میں لاگن ہو کر کسی بھی پوسٹ کے نیچے بائیں جانب "جواب" اور "اقتباس+" لکھا نظر آتا ہے،
"جواب" پر کلک کرنے سے ایک مخصوص مراسلے کا جواب دیا جا سکتا ہے. اسے مراسلے کا اقتباس لینا کہتے ہیں.
"اقتباس+" پر کلک کر کے ایک سے زائد مراسلہ جات کا جواب دینا ممکن ہوتا ہے.
اردو محفل میں کچھ وقت گزارنے سے ان تمام آپشنز کو سمجھنا سہل ہو جاتا ہے :)
 
سیما علی

لائبریرین

محمدظہیر صاحب!!!!!
:AOA:
ماشاء اللہ
بہت خوب صورت پیرائے میں سمجھایا ہے کہ مجھ جیسی کم عقل کو بھی سمجھ میں آگیا ۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔۔۔
 
شعیب گناترا

لائبریرین
کسی بھی مراسلے کے نیچے اقتباس لکھا آتا ہے۔ یہ کیا ہے؟

شکریہ
 
Top