اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

جاسم محمد

محفلین
بھئی مسلمان بیویوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہوتی ۔ بےچاری غریب اپنے والد صاحب کے گھر میں رہتی ہیں ۔ ہاں قطری خط یا کیلبری فونٹ میں لکھی ٹرسٹ ڈیڈ قبول ہو تو ؟؟؟
جمائما خان جدی پشتی ڈالروں میں ارب پتی ہے۔ انہوں نے امرتسر سے لٹ پٹ کر ہجرت کرنے والے لوہاروں کی طرح ملک کو لوٹ کھسوٹ کر لندن فلیٹ نہیں بنائے۔
Jemima Khan snaps up £15m stately home sold by financier to pay his ex-wife | Daily Mail Online

Goldschmidt family - Wikipedia
 
جاسم محمد

محفلین
قرضہ تہاڈا پیو دیوے گا
ملک دیوالیہ ہونے کے بعد جب پاکستانی روپیہ ارجنٹائن کرنسی کی طرح ہائپر انفلیشن یعنی انتہائی شدید افراط زر کا شکار ہوگا تو غریب کی روزی روٹی کا بندو بست آپ نے کرنا ہے؟
8-FC01-FDD-B0-C2-4-D3-D-AD0-F-B846-D73-E4309.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین

یہ لوگ ملک دیوالہ کرنے کا پروگرام پہلے سے بنا کر بیٹھے ہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
یہ لوگ ملک دیوالہ کرنے کا پروگرام پہلے سے بنا کر بیٹھے ہیں۔
نااہلوں ، نکموں ، نکھٹوں ، جاہلوں اور یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ یہ تحڑیک انصاف ملک کو تباہ و برباد کرنے والی جماعت دیوالیہ کی سرحد پر لا کر بٹھا دیا۔ ارسطو و افلاطونو ملک کو تمہارا باپ ٹھیک کرے گا؟
قرضہ تہاڈا پیو دے گا؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
یہ لوگ ملک دیوالہ کرنے کا پروگرام پہلے سے بنا کر بیٹھے ہیں۔
پاکستان ۲۰۱۸ میں ہی دیوالیہ ہو چکا تھا۔ اسی لئے تو دوست ممالک سعودیہ، امارات، چین وغیرہ سے ڈالر ادھار مانگ کر جبکہ آئی ایم ایف سے ۲۲ واں قرض لے کر کام چلایا۔
Pakistan's Indebted Economy Careens Toward Another IMF Bailout
Why Is Pakistan Going Bankrupt?
 
مدیر کی آخری تدوین:

ثمین زارا

محفلین
نااہلوں ، نکموں ، نکھٹوں ، جاہلوں اور یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ یہ تحڑیک انصاف ملک کو تباہ و برباد کرنے والی جماعت دیوالیہ کی سرحد پر لا کر بٹھا دیا۔ ارسطو و افلاطونو ملک کو تمہارا باپ ٹھیک کرے گا؟
قرضہ تہاڈا پیو دے گا؟
نہیں نہیں، اس ملک کو چور، اچکے، منی لانڈررز، لٹمار ایسوسی ایشنز اور لٹیرے ہی اس مشکل سے نکالیں گے کہ آخر کو بڑی مشکلوں سے اس نہج تک لائے ہیں ۔ بس ان کا آل بچاؤ، مال بچاؤ، کھال بچاؤ مشن کامیاب ہو لینے دیں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
نااہلوں ، نکموں ، نکھٹوں ، جاہلوں اور یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ یہ تحڑیک انصاف ملک کو تباہ و برباد کرنے والی جماعت دیوالیہ کی سرحد پر لا کر بٹھا دیا۔ ارسطو و افلاطونو ملک کو تمہارا باپ ٹھیک کرے گا؟
قرضہ تہاڈا پیو دے گا؟
قرضہ جب چڑھ رہا تھا، قومی خزانہ میں ریکارڈ تجارتی و کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہو رہا تھا، زر مبادلہ کے ذخائر تیزی سے گر رہے تھے، اس وقت تاڈا پیو جاگتا رہتا تو آج ملک کے یہ حالات نہ ہوتے۔

الف نظامی

لائبریرین
یہ دلیل درست نہیں ، دوسروں کی خامی آپ کی خوبی ہر گز نہیں۔
اگر یہ دلیل درست ہے تو ثابت ہوا آپ نااہل ہیں اور گورنینس کے قابل نہیں
 
الف نظامی

لائبریرین
نااہلوں ، نکموں ، نکھٹوں ، جاہلوں اور یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ یہ تحڑیک انصاف ملک کو تباہ و برباد کرنے والی جماعت دیوالیہ کی سرحد پر لا کر بٹھا دیا۔ ارسطو و افلاطونو ملک کو تمہارا باپ ٹھیک کرے گا؟
قرضہ تہاڈا پیو دے گا؟
نیازی صاحب قوم سے ایک ویڈیو خطاب اس قرضے پر بھی کر دیں اور بتائیں کہ قرضے اور جی ڈی پی کی شرح کیا ہے؟ قرضہ کیسے ادا ہوگا ، ڈالر ریٹ بڑھانے سے کتنا قرضہ بڑھا۔ اس کی تفصیلی پریزینٹیشن اسد عمر سے حاصل کریں اور عوام کو باتوں سے بہلائیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ دلیل درست نہیں ، دوسروں کی خامی آپ کی خوبی ہر گز نہیں۔
اگر یہ دلیل درست ہے تو ثابت ہوا آپ نااہل ہیں اور گورنینس کے قابل نہیں
گورننس کے قابل ہونا کیا ہوتا ہے؟ کیا موجودہ حکومت ڈالر چھاپ کر پچھلی حکومتوں کا چڑھایا ہوا ریکارڈ خسارہ اور قرضہ واپس کر دے تو گورننس کے قابل کہلائے گی؟
 
جاسم محمد

محفلین
قرضے اور جی ڈی پی کی شرح کیا ہے؟
جی ڈی پی بڑھا کر قرضہ کی شرح وہاں کم ہوتی ہے جہاں معاشی شرح نمو حقیقی ہو۔ پاکستانی جی ڈی پی مصنوعی ڈالر ریٹ، گرتی ہوئی ایکسپورٹس اور حد سے زیادہ امپورٹس پر بڑھ رہا تھا۔ یہ راستہ بالآخر دیوالیہ پن کی طرف جاتا ہے۔ مشرف نے امریکہ سے بیرونی قرضے کی اقساط معاف کروا کر قرضہ کی شرح میں خاطر خواہ کمی کر دی تھی۔ جسے سابقہ حکومت دوبارہ اسی جگہ لے آئی ہے جہاں یہ ۲۱ سال قبل یعنی ۱۹۹۹ میں چھوڑ کر گئے تھے۔
D79-E6-BC7-FB2-F-46-A5-8174-3-CE78-FAFF448.jpg

Pakistan's debt policy has brought us to the brink. Another five years of the same is unsustainable - DAWN.COM
 
الف نظامی

لائبریرین
جی ڈی پی بڑھا کر قرضہ کی شرح وہاں کم ہوتی ہے جہاں معاشی شرح نمو حقیقی ہو۔ پاکستانی جی ڈی پی مصنوعی ڈالر ریٹ، گرتی ہوئی ایکسپورٹس اور حد سے زیادہ امپورٹس پر بڑھ رہا تھا۔ یہ راستہ بالآخر دیوالیہ پن کی طرف جاتا ہے۔ مشرف نے امریکہ سے بیرونی قرضے کی اقساط معاف کروا کر قرضہ کی شرح میں خاطر خواہ کمی کر دی تھی۔ جسے سابقہ حکومت دوبارہ اسی جگہ لے آئی ہے جہاں یہ ۲۱ سال قبل یعنی ۱۹۹۹ میں چھوڑ کر گئے تھے۔
D79-E6-BC7-FB2-F-46-A5-8174-3-CE78-FAFF448.jpg
چلو ، اپنی حکومت کا عرصہ بھی اپوزیشن کے کھاتے میں ڈال دو
حد ہوتی ہے ڈھٹائی کی
 
جاسم محمد

محفلین
چلو ، اپنی حکومت کا عرصہ بھی اپوزیشن کے کھاتے میں ڈال دو
حد ہوتی ہے ڈھٹائی کی
پچھلی حکومت ڈالر کو مصنوعی سستا رکھ کر جی ڈی پی زیادہ دکھائے تو واہ کیا زبردست پالیسی ہے۔ اس پالیسی سے امپورٹس بے لگام ہو جائیں، ایکسپورٹس دھڑام سے گر جائیں، زر مبادلہ کے ذخائر مثبت سے منفی ہو جائیں تو ہمیں کیا پرواہ؟ ہمیں تو مصنوعی سستا ڈالر یعنی ہر چیز سستی مل رہی ہے نا۔ قومی خزانہ جائے بھاڑ میں۔ اس فرسودہ سوچ اور ڈالر پالیسی کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
Ishaq Dar was warned about holding an artificial exchange rate: Deputy Chairman Senate
Dar’s rupee melodrama | The Express Tribune
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور ان دونوں عظیم ہستیوں نے کہا تھا نواز، زرداری سمیت تمام کرپٹ سیاست دان دودھ کے دھلے ہیں ۔ یہ کبھی یہودی لابی کا حصہ نہیں بنیں گے، ہے نا؟
اوہو، بھئی میری اپنی رائے ان دو عظیم لوگوں کی حمایت میں نہیں حالانکہ میں خود ڈاکٹر اسرار صاحب کے چاہنے والوں میں سے ہوں
 
جاسم محمد

محفلین
آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ ایسا کہے گی جب کہ وہ خود گولڈ سمتھ یخودی کی بیٹی ہے۔
ہمارے لیے تو حکیم سعید مستند ہے ، جس کو اعتراض ہے وہ کسی پرو پی ٹی آئی سسر یا اس کی بیٹی سے کنسلٹ کر لے۔ سانوں کیہہ
لش پش تو دیکھو، یہ جرنیل کم، دُولہا مِیاں زیادہ لگ رہا ہے۔
کیا اس کے بعد بھی کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟
اب تو ترجمان فوج کا بھی بیان آگیا ہے کہ اس کی اسرائیل پالیسی حکومت سے متصادم نہیں۔

Armed forces fully support country’s stated position on Israel: DG ISPR
 
اتنا تو آپ اور ہم سب جانتے ہیں کہ اس قسم کے اقدام سے پہلے فیلر چھوڑا جاتا ہے۔ ہم نے کامران خان اور ریٹائرڈ بذعمِ خود دفاعی تبصرہ نگار شعیب صاحب کی آراء کی شکل میں یہ فیلر دیکھا۔ عوام کا رد عمل جو آنا تھا آیا جس پر یہ اس اقدام سے باز آئے۔ عوام نے سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ پر کبھی بھروسہ نہیں کیا، تین ماہ میں الیکشن کرواؤں گا ( کینسل مائی لاسٹ اناؤنسمنٹ) سے لیکر یو ٹرن خان تک۔
 
Top