کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

فہیم

لائبریرین
اہم اعلان
محمد امین صدیق
فہیم
سید عاطف علی
ٹرومین
اکمل زیدی
خالد محمود چوہدری
فاخر رضا
آپ سب حضرات اس اتوار کو تمام مصروفیات آگے پیچھے کرکے دس بجے ملک ہوٹل بہادر آباد پہنچ جائیں۔۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔۔
پڑھنے کے لیے بہت بہت شکریہ!!!
ہم نے تو یہ مراسلہ ہی رات کے دس بجے کے بھی بعد دیکھا :(
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ ملاقات ابھی امکان کے بطن میں ہی بے چین ہے یا ملک ہوٹل کے منصہءِ شہود پر وارد ہو چکی ہے اور محرران کرام کے قلم کی جنبش کی منتظر ہے ؟
 
Top