گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

فلک شیر

محفلین
ابن سعید میں تو بس دھاگے میں آپ کی تازہ پروفائل پکچر دیکھ کر آیا ہوں
باقاعدہ قیامت ڈھائی جا رہی ہے وحید مراد سٹائل میں ;)
ویسے تو میری پروفائل پکچر بھی کمال ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں، مگر آپ تو واقعی ہی خوبانِ شہر و قریہ کے گریہ بعد :love-over: کا باعث بن رہے ہیں :pirate:
 
اس المیہ کو تو ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا۔یوں تو ایک مدت سے کئی لوگ ہمیں شناختی تصویر بدلنے کو کہتے رہے ہیں، بالآخر اس مشاہدے کے بعد یہ عمل نا گزیر ہو گیا۔ :) :) :)
 
عمار نقوی

محفلین
السلام علیکم علیکم
شاندار چیز ہے یہ تو!! تعجب ہے ہمیں اب تک خبر نہیں تھی
یہ ہم نے اسی سے ٹائپ کیا ہے۔البتہ بعد میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے روایتی کی بورڈ سے۔
 
Top