اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
رشتے تب کمزور ہوتے ہیں جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود بنالیتا ہے.
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اپنی اصلاح دنیا کا مشکل ترین کام ہے،کوشش کرنا چاہیے کہ اپنی اصلاح کرتے رہیں۔۔
 
بسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے
جو ہر اچھی بات پر شاباش اور ہر بری بات پر
ملامت کرتا ہے
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
ممکن ہے کہ تم کسی چیز سے نفرت کرتے ہو، اور وہ تمہارے لیے بہت بہتر ہو. (القران)
اللہ نگہبان
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز سے بہت محبت کرتے ہو، اور وہ تمہارے لیے نقصان دہ ہو. (القران)
اللہ نگہبان
 
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ!
ہميشہ دعائیں مانگتےرہا کرو كيونكہ ممکن اورناممکن توصرف انسان کی سوچ میں ہے، الله پاک کےلئےتو کچھ بھی ناممکن نہیں الله پاك آپ كو بے انتہا خوشياں عطا فرمائےاور اپنى حفظ وامان ميں رکھے الله پاک آپ کے ہرغم کو خوشی اور ہر دکھ کو سکھ میں بدل دےاور آپکی ہر دعا اور ہر تمنا پوری فرمائے اورشر دنیا، شر شیطان سے محفوظ فرمائے. پانچ وقت کی نماز اول ٹائم ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین

وعلیکم السلام
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
بھلا جس نے پیدا کیا وہ نا جانے؟ جب کہ وہ بہت باریک بین، مکمل باخبر ہے. (القران)
اللہ نگہبان
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے.اور اللہ ہر چیز جاننے والا ہے. (القران)
اللہ نگہبان
 
Top