کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

سید عمران

محفلین
محمد خلیل الرحمٰن
ہو گیا ۔۔اور آخر ۔ٹیگ ہو گیا ۔۔۔:dancing:
جب محمداحمد بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن کو نہیں آنا ہوتا تو ایک عجیب سی پُراسرار خاموشی طاری کرلیتے ہیں۔۔۔
اور یہ خاموشی تبھی ٹوٹتی ہے جب پارٹی ختم ہوجاتی ہے!!!
اس بات کی صداقت کو مزید مدلل، واضح اور اجاگر کرنے کے لیے ایک مستند حوالہ پیش خدمت ہے:
احمد بھائی اور سر خلیل پراسرار طور پر خاموش تھے، نہ ہاں کی نہ ناں۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
جب محمداحمد بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن کو نہیں آنا ہوتا تو ایک عجیب سی پُراسرار خاموشی طاری کرلیتے ہیں۔۔۔
اور یہ خاموشی تبھی ٹوٹتی ہے جب پارٹی ختم ہوجاتی ہے!!!
اس بات کی صداقت کو مزید مدلل، واضح اور اجاگر کرنے کے لیے ایک مستند حوالہ پیش خدمت ہے:
:nottalking: خلیل بھایی اور احمد بھائی عمران بھائی کو غلط ثابت کیا جائیے اس معاملے میں اور فورا سے پیشتر حامیانہ جواب داغا جائے ۔۔۔
 
ٹرومین

محفلین
اس سنڈے تو بعض ساتھی کچھ مصروف لگ رہے ہیں، لڑی بھی سنڈے کے قریب شروع کی گئی ہے، سو بعض ساتھی ممکن ہے کہ پہلے سے اپنا کوئی پروگرام بنائے بیٹھے ہوں۔
اگلے سنڈے کا رکھ لیں، اس دوران یہاں سب کی ذہن سازی بھی ہو جائے گی اور کراچی کے محفلین آرام سے اپنا شیڈول بھی مرتب کرسکیں گے۔ :)
 
فاخر رضا

تنظیم سازی کے بعد پیش خدمت ہے
ذہن سازی
 
Top