بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اے ہمارے رب ! ہمیں عاجزی ، انکساری، در گزر اورتوبہ کرنے‎ ‎والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے .میرے مالک ھم تیرے گناہ گار بندے ھیں ھمیں معاف فرما دے .تو ھی معاف کرنے والا ھے . ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔ اے پاک پرور دگار ہمیشہ عزت دینا اور ذلت سے بچانا ۔
آمین یا رب العالمین
❤️ صبح بخیر ❤
امین
 
سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر

فرمانِ ۔امام جعفرصادق علیہ السلام

پانچ لوگوں سے دوستی نہ کرنا:
۱۔جھوٹا:اس لئے کہ وہ ہمیشہ تمہیں دھوکہ میں رکھے گا۔
۲۔بیوقوف:وہ تمہیں فائدہ پہونچانا چاہے گا لیکن نقصان پہونچا دےگا۔
۳۔کنجوس:تمہارا بہترین وقت ضائع کردےگا۔
۴۔بددل:ضرورت کے وقت تم کو چھوڑدےگا۔
۵۔فاسق:ایک لقمہ کے عوض تمہیں بیچ دےگا اور ایک لقمہ سے کم کی بھی لالچ کرےگا۔(تذکرۃ الاولیاء۔ص۱۱۔۱۸)
 
بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

" دعا "
پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل ہمیشه ہم سب کو اپنى رحمتون كے سائے میں رکھے. آمین
الله پاک ہم سب کی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرمائے. اور ہم سب کو تاحیات تندرست، سلامت اور شادوآباد رکهے.
آمین ثم آمین صبح بخیر
 
عمار نقوی

محفلین

علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
آمين
صبح بخبر
 
G3nUTOi_d.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر
 
ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر!
کل میں نے ایک بہت پیاری بات پڑھی!
اللہ پاک بند دروازے کھولنے پر بھی قادر ہے اور آپ کے لئیے نئے دروازے بھی بنا سکتے ہیں۔۔۔۔
بس دعا کا اہتمام کیجیے۔۔۔۔ اور دعا کو تھامے رکھیے۔۔۔۔ دعا سے سب ممکن ہے:)
 
آخری تدوین:
Top