سیما علی

لائبریرین
آج کا میچ دیکھنے کا مزہ آیا۔
آج کل میچ اتنے شوق سے نہیں دیکھتے ہم کپتان کے میچ بہت شوق سے دیکھتے تھے ۔ظہیر عباس کے زمانے والے ہیں ہم ۔مگر اب بھی ماشاء اللّہ اچھے کھلاڑی ہیں ۔ثانیہ مرزا کراچی آئی ہوئی ہیں آج کل ؀
پی ایس ایل میں شوہر کی حوصلہ افزائی کیلئے ثانیہ مرزا کراچی پہنچ گئیں۔۔۔
 
Top