لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہنا مفرد لفظ ہے مرکب نہیں، دوسری بات یہ کہ ح کو خ تو ہمارے پٹھان بھائی کہتے ہیں :)
میرے ایک پٹھان دوست ہیں میں نے اُن سے حال احوال پوچھنے کی غرض سے کہا کہ بھائی کیسے ہو تو وہ کہنے لگے "الخمد للہ" میں نے کہا بھائی الخمد للہ نہیں ہوتا الحمد للہ ہوتا ہے تو کہنے لگے کہ ہاں وہی تو کہہ رہا ہوں ناں الخمد للہ :D
 
بس تو آپ مجھے پٹھانی سمجھ لیں
میں تو ہاتھ جھاڑ کر بیٹھ گئی تھی کہ چلو کَم مُکیا :haha:
 
:LOL:
 
Top