لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
فہد بھائی میرے خیال میں یہ زیادتی ہے آپ ایک کتاب یا ڈرامے کے کردار کا پوچھ رہے ہیں۔ اب جس بیچارے نے نہ کتاب پڑھی ہو اور نہ ہی ڈرامہ دیکھا ہو اسے تو آپ نے کھیل سے ہی نکال دیا
جیسے کہ پہلی مثال تو خود یہ ناچیز ہے :cry:
آپ لوگوں کے لئیے سپیڈ بریکر ہے یہ :ROFLMAO:
 
Top