آئی ڈی ریکوری

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
السلام علیکم

محمد تابش صدیقی بھیا محمل ابراہیم کی آئی ڈی ریکوری کا مسئلہ در پیش ہے پہلے وہ کسی اور فون سے لاگن تھیں اور اب کسی اور فون سے لاگن ہونا چاہتی ہیں، لیکن انہیں اپنا پاسورڈ یاد نہیں۔ اس سلسلے میں ان کی کیا مدد کی جا سکتی ہے؟
پاسورڈ بھول گئے کہ آپشن کو بھی انہوں نے کافی بار ٹرائی کیا ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔
 
نور وجدان

لائبریرین
اس سے تو مسئلہ حل ہوجاتا ہے گرچہ ملحق شدہ ای میل ایڈریس کا پاسورڈ آپ کے پاس ہو
Spam میں جا کے چیک کریں. پاسورڈ بدل جائے گا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نور وجدان صاحبہ کچھ مدد مجھے بھی درکار ہے۔
میں نے کئی مرتبہ گذارشات کی ہیں کہ مجھے نام انگریزی سے اردو میں تبدیل کرانا ہے۔ مگر تاحال شنوائی نہیں ہوئی۔ آپ بتائیں میری فریاد رسی ہو گی یا ایک چپ سو سکھ کے فارمولے پر عمل ہی بہتر ہے:disapointed:
 
مقدس

اردو میں کیسے لکھنا ہے نام؟
 
محمل ابراہیم

لائبریرین
اس سے تو مسئلہ حل ہوجاتا ہے گرچہ ملحق شدہ ای میل ایڈریس کا پاسورڈ آپ کے پاس ہو
Spam میں جا کے چیک کریں. پاسورڈ بدل جائے گا
پاسورڈ ہی تو یاد نہیں۔اور توثیقی سوال کا صحیح جواب دینے پر بھی ۔۔۔۔یہی لکھا ہوا آ رہا ہے کہ ____نقص ہے
 
نور وجدان

لائبریرین
نور سسں تھوڑی سی اور وضاحت کر دیجیے

پاسورڈ ہی تو یاد نہیں۔اور توثیقی سوال کا صحیح جواب دینے پر بھی ۔۔۔۔یہی لکھا ہوا آ رہا ہے کہ ____نقص ہے

اردو محفل سے لنکڈ ای میل سے لاگ ان ہوں
اگر اس ای میل کا پاسورڈ یاد نہیں تو ... اس سے associated email ya mobile phone سے اکاؤنٹ بحال کرلیجیے
اردو محفل پر پاسورڈ فارگیٹ کریں تب ای میل محفل کی جانب سے آپ کے ملحق شدہ اکاونٹ کو بھیجی جائے گی
جس سے پاسورڈ بدل جائے گا ۔۔۔
 
ڈبل و ڈال دیں دوسرے و پر ء لگا دیں
ویسے تو سپیس کے ساتھ عبد الرؤف بھی کیا جا سکتا ہے۔ مگر
اس طرح کنفیوژن بڑھ جائے گی۔ خاص طور پر آپ کو ٹیگ کرنے کے بجائے دوسری آئی ڈی ٹیگ ہو جائے گی۔
عبدالرؤوف میں بھی یہی کنفیوژن ہو گی۔
 
Top