نئی غزل نمبر 11 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

امین شارق

محفلین
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین،
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمد احسن سمیع: راحل

آپ ہمارے دل میں جاناں
ہر ساعت ہر آن ہوتے ہیں

پوچھتے ہو ہم کون ہیں تیرے
آپ ہماری جان ہوتے ہیں

اپنی خوشیاں بانٹے سب میں
ایسے بھی انسان ہوتے ہیں

شمع پر نادان و پاگل
پروانے قربان ہوتے ہیں

اننی گردن جھک جاتی ہے
جتنے بڑے احسان ہوتے ہیں

راز کو شارؔق راز ہی رکھنا
دیواروں کے کان ہوتے ہیں
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔​
 
Top