سیما علی

لائبریرین
ژرف تخیل
فارسی زبان سے ماخوذ ژرف ہے۔ ساتھ عربی اسم 'تخیل' لگانے سے مرکب'ژرف تخیل'
اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
جہاں پناہ وہ گھریلو امور سر انجام دینے میں مصروف ہیں۔ جیسے ہی فارغ ہوں گی، چائے حاضر کر دی جائے گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
8s5ES7X_d.jpg
تو پھر چائے پیجیے بھیا اصلی والی
 
Top