میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

لاريب اخلاص

لائبریرین
ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔

27352332682_b26f2721c2_b.jpg

شکریہ فرحین بٹیا! کچھ تصاویر لنک راٹ کا شکار ہو گئیں اگر ندی کی ہے تو شاید یہ ہو ۔ 2016 ع

13735134_10209898406598289_3970319845013843926_o.jpg
ماشاءاللہ سر کیا خوبصورتی ہے آپ کے فن میں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم تو اپنے بھیا کے اتنی بہترین شہ پاروں کی تعریف میں کہہ رہے تھے۔
بہترین اردو نثر، شاعری، فن پارے اور خطاطی ہمیں تو اب سید عاطف علی بھائی کی انجنئیرنگ پہ شک سا ہونے لگا ہے :):D
اس تصویر کو تو فریم کروا کر گھر میں لگایا جائے ۔ ۔ بہت خوبصورت ۔ ۔
بالکل یہی والی میں نے نہیں دیکھی تھی ۔۔۔ اتنی خوبصورت تصویر سے محروم رہ جاتی نا ۔۔۔ آپ بہت اچھے فنکار ہیں عاطف انکل ۔۔۔
زبردست ۔۔ حقیقت کا گماں ہوتا ہے۔
آپ صحیح کہتے ہوں گے۔ لیکن مجھے یہ بہت صبر آزما کام لگتا ہے۔

محفلین بہن بھائیوں کی اتنی حوصلہ افزائی ہوئی تو ایک اور نمونہ نکل آیا کچھ پرانا ہے ۔

گراس لینڈ میڈو ۔

GNrREdv.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
محفلین بہن بھائیوں کی اتنی حوصلہ افزائی ہوئی تو ایک اور نمونہ نکل آیا کچھ پرانا ہے ۔

گراس لینڈ میڈو ۔

GNrREdv.jpg
بھیا سچ آپ
تھینک یو ۔ سو نائس آپا ۔۔۔۔ یاد پڑتا ہے وہاں 2015 میں آنا ہوا تھا ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کر نے ۔ اب تو وہ بھی ختم ہو گیا
بھیا نظر دیر تک ہر تصویر پر ٹہر جاتی ہے لاجواب:applause::applause::applause::applause::applause:
 

سیما علی

لائبریرین
تھینک یو ۔ سو نائس آپا ۔۔۔۔ یاد پڑتا ہے وہاں 2015 میں آنا ہوا تھا ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کر نے ۔ اب تو وہ بھی ختم ہو گیا
اب ان شاءاللّہ جب آنا ہے تو آپا کے ساتھ ہی لائسنس آفس جانا ہے پھر دونوں بہن بھائی ساتھ کھانا کھائیں گے۔۔
 

زبیر حسین

محفلین
محفلین بہن بھائیوں کی اتنی حوصلہ افزائی ہوئی تو ایک اور نمونہ نکل آیا کچھ پرانا ہے ۔

گراس لینڈ میڈو ۔

GNrREdv.jpg
زبردست ،
اگر تھوڑی سی فیڈ بیک قبول کریں تو بجلی کی کڑک کو ا س سے ہٹا کر دیکھیں اور ہمیں بھی دکھائیں:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ارے واہ۔۔۔۔ یہ لڑی تو میں نے دیکھی ہی نہیں۔۔۔۔ آپ تو ہر فن مولا ہیں۔۔۔۔ بہترین!!!
مجھے بہت خوشی ہوئی یہ تصاویر دیکھ کر۔۔۔۔ آپ اپنے اس ٹیلنٹ یا شوق کو پالش کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟
 
Top