آنگن کی رونق

صابرہ امین

لائبریرین
آپ اچھی خاصی سخن شناس ہیں الفاظ کو اچھے طریقے سے برتنا سیکھیں:)
کنارہ کہنے کے بجائے تائب کہیں:D:ROFLMAO:
ہاہاہا ۔ ۔ ۔اچھے بھائی آپ ہم سے بہت حسن ظن رکھتے ہیں ۔ ۔ اب اپنا لیول بڑھانا ہی پڑے گا ۔ ۔ ۔:LOL:
اور آپ دنیا کی کسی بھی لغت کے تمام طاقتور الفاظ بھی لکھ دیجیے ۔ ۔ یاد رکھیں "زمیں جنبد نہ جنبد سید عمران بھائی ۔ ۔ :ROFLMAO:
ان کو بس اپنی ہی بات سمجھ آتی ہے ۔ ۔
 
محمد عبدالرؤوف

پھر اس مسئلے کا ایک اور حل ہے جسے پولیس والے "مولا بخش" کہتے ہیں:)
سید عمران بھائی معذرت کے ساتھ
 
صابرہ امین

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ اس صدی کا سب سے خطرناک جملہ ہے ۔ ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کو دونوں بھیاز کے شیروشکر تعلقات کا کچھ علم نہیں شائد ۔ ۔ :laughing::laughing:
خدا کرے یہ بھائی چارہ تا قیامت بلکہ بعد از قیامت بھی سلامت رہے :)
بڑے ظرف کے لوگ ہیں ہماری باتوں کو برداشت کرتے ہیں
 
صابرہ امین

لائبریرین
:thinking:
:waiting:
:confused3:
:atwitsend:
بہت سوچا آپ کے اشارے سمجھ نہیں آ رہے آپ ہی بتا دیں:)
اگرچہ آپ ہم سے پرانے ہیں پر آپ کیسے عمران بھیا کو "عدنان بھیا" کی غزل سے سبق سیکھنے کا کہہ سکتے ہیں ۔ ۔
خط میں نے تیرے نام لکھا

کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

بچپن کی حماقتیں

کتوں کی کراچی مار مہم !!!

اور باقی یہاں سے لیجیے۔ ۔ عمران بھائی کے بارے میں کافی جانکاری ہو جائے گی ۔ ۔
چائے پئیں
 
بہت خوب
واقعی میں پرانا ہوں مگر متحرک میں تب سے ہوا جب جاسمن آپا نے مجھے بھوتوں سے انسان بنایا:)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگرچہ آپ ہم سے پرانے ہیں پر آپ کیسے عمران بھیا کو "عدنان بھیا" کی غزل سے سبق سیکھنے کا کہہ سکتے ہیں ۔ ۔
خط میں نے تیرے نام لکھا

کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

بچپن کی حماقتیں

کتوں کی کراچی مار مہم !!!

اور باقی یہاں سے لیجیے۔ ۔ عمران بھائی کے بارے میں کافی جانکاری ہو جائے گی ۔ ۔
چائے پئیں
عمران بھائی تو چھٹے ہوےےےےےے ادیب ہیں:)
 
Top