تاسف معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔

معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

محبوب ہمدانی نے متعدد معروف نعتیں پڑھی ہیں جو آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔

محبوب ہمدانی مرحوم نے اپنے منفرد انداز اور دل کو چھو جانے والی آواز کے باعث نعت خوانی میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

محبوب ہمدانی مرحوم معروف نعت خواہ مرغوب ہمدانی کے بھائی اور سابق اولمپین خواجہ جنید کے ماموں تھے۔

محبوب ہمدانی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اتفاق اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ آج مسجد ایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاؤن میں ادا کی گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔
 

احمد محمد

محفلین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

اللّٰہ تبارک وتعالٰی ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں، آمین
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
پروردگار درجات بلند فرمائیں اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔
 
Top