کون کس کو مس کررہا ہے 15

نور وجدان

لائبریرین
ہماری نوری کو ہم بلائیں اور وہ نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں۔۔
نور وجدان ہماری جان :redheart:
:redheart::redheart::redheart::redheart:
نوری کی نذر
لاڈاں دیئے پلیئے نی۔
مٹھی مٹھی گل کر جا، مشری دیئے ڈلیئے نی۔
آپ کی محبت کی قدر ہے، درحقیقت محبت سرمایا ہے:) آپ نے جیسے یاد کیا، ویسے ہی آگئی. کرم پر شکر گزار
 

صابرہ امین

لائبریرین
کیوں کہ اردو کا ذکر آپ نے چھیڑا جو شمشاد صاحب کو ذرا پسند نہ آیا!!!
اففف بھئی مزاق ہو رہا ہے ۔ ۔ اب ہر بات پر جواب دہی ہو تو کیا خاک لطف آئے گا ۔ ۔ اور نور تو بہت مزے سے ہنسیں گی ۔ ۔ انگریزی پڑھنے پڑھانے والے اپنی اردو کو جانتے ہیں ۔ ۔برا نہیں مناتے ۔ ۔ :LOL:
 

نور وجدان

لائبریرین
پیاری نور ، کیسی ہیں ۔ ۔ بھئی آپ کا کوئی مراسلہ نظر نہیں آ رہا ۔ ۔اس لیے ایسا لگ رہا ہے ۔ ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟؟:D
بس مصروفیت ایسی ہوئی کہ دھیان نہیں رہا ہے ... پیاری بہنا آپ کی محبت نے انرجی انفیوژ کردی ہے:) تازہ دم و توانا آپ کی طرح:):) بس میں نے دیکھیے آج دو تین مراسلے کردیے:)
 

صابرہ امین

لائبریرین
بس مصروفیت ایسی ہوئی کہ دھیان نہیں رہا ہے ... پیاری بہنا آپ کی محبت نے انرجی انفیوژ کردی ہے:) تازہ دم و توانا آپ کی طرح:):) بس میں نے دیکھیے آج دو تین مراسلے کردیے:)
زبردست ۔ ۔ ہاں سمجھ سکتی ہوں ۔ ۔ اپنا بھی ایسا ہی حال ہے کچھ ۔ ۔ :)
 
Top