خیال

احسان مکانی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا تعارف تو دیںَ
بندہ کا نام احسان خان ہے لاہور میں بچپن گزرا ابھی بیرون ملک ملازمت ہے
کبھی کبھی چند الفاظ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں کیوں کہ جانتا ہوں لفظوں کی عمر ہماری عمر سے طویل ہوتی
محفل میں آپ طالب علم ہی شمار کریں یہاں بہترین راہنمائی کرنے والے احباب نظر آئے اچھا لگا
اللہ آپ سب پر برکتیں نازل فرمائے
 
Top