اردو لوکل سرور پر جملہ کیوے انسٹال کیا جائے

میں جملہ کو لوکل سرور پر کیسے انسٹال کروں۔ ۔ ۔
برائے مہربانی میری لوکل سرور پر جملہ کی شروع سے انسٹالیشن میں مدد فرمائیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ اردو ویب سرور استعمال کریں تو اس پر جملہ انسٹال کرنے کا طریقہ ویسا ہی ہے جیسا کہ یونیفارم سرور پر انسٹال کرنے کا طریقہ ہے۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط پر مل جائے گی:

Install Joomla on Uniform Server

اس کے علاوہ دوسرے لوکل ویب سرورز پر جملہ انسٹال کرنے کا طریقہ ذیل کے ربط پر بھی درج ہے:

Running and Testing Joomla Without a Hosting Account
 
وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن میں
MySQL database configuration: پر کیا لکھوں
مثلاً: Host Name ،
MySQL User Name
MySQL Password
MySQL Database Name
وغیرہ ، میری سمجہ میں نہی آرہا
میں یہ سیٹنگ کیسے کروں۔
 
Top