اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

زیک

مسافر
پاکستان میں ایسے مرد حضرات بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں جن کی ابھی پہلی شادی بھی نہیں ہوئی. لہٰذا پہلے ان کو موقع ملنا چاہیے. اس لیے شادی شدگان زیادہ جوش میں نہ آئیں اور ذرا آرام سے بیٹھیں. :p
پاکستان میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہے۔ لہذا اگر تمام کی شادی ہو تو کچھ خواتین کو دو دو مردوں سے شادی کرنی پڑے گی۔ کم از کم پاکستان کے حساب سے یہی فطری بات لگتی ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین

کیا کسی بھی مذہب یا معاشرے میں ایسا کہیں ہوتا ہے یا کبھی ہوا ہے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
جی زیک فلائٹس آپریشن شروع ہو گیا ہے محدود پیمانے پر۔

نیز اس دوران دو تین بکھیڑے پال لیے ہیں، ان کو وائنڈ اپ کرنے میں دو تین ماہ لگ جائیں گے۔ اس دوران یکم جنوری سے فلائیٹ آپریشن بحال ہو جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہے۔ لہذا اگر تمام کی شادی ہو تو کچھ خواتین کو دو دو مردوں سے شادی کرنی پڑے گی۔ کم از کم پاکستان کے حساب سے یہی فطری بات لگتی ہے
آپ پاکستان کے اس اعداد و شمار پر یقین رکھتے ہیں؟ میں تو کم از کم نہیں رکھتا۔
 
dxbgraphics

محفلین
پاکستان میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہے۔ لہذا اگر تمام کی شادی ہو تو کچھ خواتین کو دو دو مردوں سے شادی کرنی پڑے گی۔ کم از کم پاکستان کے حساب سے یہی فطری بات لگتی ہے

پولی اینڈری انڈیا اور مغرب میں پائی جاتی ہے تو اس حساب سے آپ پولی اینڈری کے لوکل میں یعنی فطری لوگوں میں شامل ہیں۔
یہاں تو میں اپنے والد کی دوسری بیگم میری زوجہ کی دو مائیں ایک ہی گھر میں ۔ ایک ماموں کی تین اور دوسرے کی دو بیگمات ہیں۔
ہمیں بھی دوسری کی اجازت دو تین سال پہلے مل چکی ہے البتہ والدہ اور بچے اس میں آڑے آنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اب فطرت کا آپ ہی اندازہ لگا لیں۔
 
ماشاء اللہ۔ چشم بد دور۔
 
مقدس

بھائی آئی ہوپ آپ کی مام اور بچے جیت جائیں :ڈی
 
لاریب مرزا

محفلین
مسلمانوں کے لئے نبی کریم ﷺ کی سنت راہنما ہیں ۔ نہ کہ کسی اور نبی کی۔
رہی بات اس سوال کی تو آدم کے لئے ایک حوا پیدا کی گئی تو یہ جوازقابل بحث نہیں کہ جس کی وجہ سے ہزاروں بیٹیاں گھروں میں بیٹھی شادیوں کے انتظار میں ان کا گھر نہ بسنے دیا جائے۔ حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہیں اور تا قیامت پیارے نبی ﷺ ہی کی شریعت کی پیروی کی جائےگی۔
دوسری، تیسری، چوتھی شادی کو سنتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کا جواز بنانے پر خصوصی طور پر صاحبِ لڑی سے اور ان کے حمایتی محفلین سے چند سوالات..

1. کیا دوسری شادی آپ اپنی پسند سے کریں گے یا والدین یا قریبی رشتہ داروں کو لڑکی تلاش کرنے کے لیے کہیں گے؟

2. لڑکی بیوہ ہے، طلاق یافتہ ہے یا کنواری ہے؟ کیونکہ ہم نے نہیں سنا کہ کبھی کسی نے بیوہ یا طلاق یافتہ کا بھلا کیا ہو، لوگ کنواری لڑکی کا ہی بھلا کرتے ہیں. (مطلب بھلا اپنا ہی کرتے ہیں) اس سلسلے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کیا سنت ہے؟

3. دوسری شادی دھوم دھام سے کریں گے یا سنت رسول اپناتے ہوئے یہاں بھی سادگی سے کام لیں گے؟ پہلی شادی بھی سادگی سے ہوئی تھی؟؟
 
شکیب

جواب دینے کو بے چین ہوں لیکن کیا کریں ابھی تو اپنی پہلی ہی نہیں ہوئی۔
 
فاخر رضا

محفلین
بات دوسری شادی کے جائز ہونے کی ہے تو ایک کے علاوہ سب جائز سمجھتے ہیں
اگر عملی اقدام کی بات کی جائے تو کسی میں بھی سکت (مالی) نہیں ہے
صحابہ پہلی شادی بھی ہوس پرستی کے لئے نہیں کرتے تھے بلکہ رسول اللہ کی سنت، نسل آگے بڑھانے اور تسکین ذہن و دل کے لئے کرتے تھے. ایک دوسرے کو لباس سمجھتے تھے کیونکہ لباس کے بغیر انسان بے عزت ہوجاتا ہے. لہٰذا شادی بہرحال ضروری ہے
ویسٹ میں دوسری شادی کی شادی اجازت نہیں ہے (معاشرتی طور پر اور شاید قانونی طور پر) اس لئے وہاں کی کیا بات کی جائے. مگر یہ ضرور ہے کہ ویسٹ میں جو لوگ گئے یہاں سے وہاں دوسری شادی کر لی، چلو ٹھیک ہے. مگر پھر یہاں والی کو بھلا کیوں دیا. اس سے تکلیف ہوتی ہے. یہاں والی بھی آپ کے پیار محبت کی حقدار تھی. اسے کمینہ پن کہا جاتا ہے. یہی کام اگر ویسٹ سے یہاں آکر کریں تو انگریز عورت نہ صرف چھوڑ دے گی بلکہ آدھی دولت بھی لے جائے گی.
پہلی بیوی کی زندگی میں دوسری شادی شاید صحابہ کرام نے کی ہو مگر رسول اللہ یا امام علی نے نہیں کی. یقیناً کوئی وجہ رہی ہوگی. اس کی تحقیق ہونی چاہیے.
رسول اللہ کی شادیوں کے بارے میں ایسٹ اور ویسٹ دونوں میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے. میرا عقیدہ یہ ہے کہ رسول اللہ ہر کام خدا کی مرضی کے مطابق کرتے تھے اور اگر کوئی کام سنت نہ بنانا ہو تو قرآن واضح کر دیتا یا رسول اللہ خود بتا دیتے. ورنہ تو ہر عمل سنت ہے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
فاخر حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے نے حضرت فاطمہ الزھرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کے بعد بھی شادی کی تھی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گیارہ شادیاں کیں۔ ان میں صرف ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰیعنہا، جن سے آپ نے سب سے آخر میں عقد کیا، کنواری تھیں، باقی سب کی سب امہات المومنین یا تو مطلقہ تھیں یا بیوہ تھیں۔ ان میں سے بیشتر شادیاں سیاسی مصلحت کے تحت کیں تھیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
دوسری، تیسری، چوتھی شادی کو سنتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کا جواز بنانے پر خصوصی طور پر صاحبِ لڑی سے اور ان کے حمایتی محفلین سے چند سوالات..

1. کیا دوسری شادی آپ اپنی پسند سے کریں گے یا والدین یا قریبی رشتہ داروں کو لڑکی تلاش کرنے کے لیے کہیں گے؟

2. لڑکی بیوہ ہے، طلاق یافتہ ہے یا کنواری ہے؟ کیونکہ ہم نے نہیں سنا کہ کبھی کسی نے بیوہ یا طلاق یافتہ کا بھلا کیا ہو، لوگ کنواری لڑکی کا ہی بھلا کرتے ہیں. (مطلب بھلا اپنا ہی کرتے ہیں) اس سلسلے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کیا سنت ہے؟

3. دوسری شادی دھوم دھام سے کریں گے یا سنت رسول اپناتے ہوئے یہاں بھی سادگی سے کام لیں گے؟ پہلی شادی بھی سادگی سے ہوئی تھی؟؟

سوال نمبر دو قابل جواب ہے۔
اگر آپ نے نہیں سنا کہ کسی نے بیوہ یا مطلقہ کا بھلا کیا ہو تو یقین مانیئے اس میں صاحب مضمون یا حمایتی کچھ نہیں کر سکتے۔ اور نہ ہی ان کا قصور ہے۔

باقی سوالات قابل غور یا جواب نہیں ہیں بلکہ سپام ہیں۔
 
Top