سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
خالد محمود چوہدری صاب پہلاں وی بہت واری عرضی کیتی اے کہ تہانوں جو وی اختلاف ہندا اے، کھل کے دسیا کرو لیکن کانٹے توں ہتھ ہولا رکھا، پاؤ تیری مہربانی اے۔۔۔

زیک بھائی آپ اکثر کہتے ہیں کہ اس لڑی میں لطیفہ کدھر ہے۔ لیں پھر حاضر ہے چٹکلہ اعظم۔۔

جاسم محمد

محفلین
خواجہ آصف کہتا ہے فون پر بات ہوئی تھی، احسن اقبال ملاقات کا بتاتا ہے، شہباز شریف کی ملاقاتوں کی کہانی ابھی چل ہی رہی تھی کہ پتا چلا کہ زبیر صاحب الگ سے ٹاکی شاکی مارنے پہنچے ہوئے ہیں، جب کہ پٹواریوں کو یہی لوگ ٹینکوں کے آگے لٹانے والی کہانیاں سناتے رہے:LOL:
 
بابا-جی

ہمارے شیخ صاحب پنڈی وال اور جنابِ عمران نے باجوہ برادران و فیض حمید وغیرہ پر جو جادُو کروا رکھا ہے، آصف و احسن و شہباز و زبیر مِل کر بھی اُس کا توڑ تلاش کرنے میں ناکام ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی بچہ جمہورا کرپٹ ہے اس لیے ابا جرنیل ہی کچھ آئین و قانون کا لحاظ کر لے (منتے ترلے)۔ :)

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ جب بچہ جمہورا رات کی تاریکی میں برقعہ پہن کر ابا جرنیل سے ملاقاتیں بند نہیں کر رہا تو دوسری سائیڈ کو کیا پڑی ہے کہ وہ خود کو روک لے؟ اس پر اب عدلیہ کا بھاری بھرکم ہتھوڑا ہی کچھ کر سکتا ہے :)
 
خالد محمود چوہدری صاب پہلاں وی بہت واری عرضی کیتی اے کہ تہانوں جو وی اختلاف ہندا اے، کھل کے دسیا کرو لیکن کانٹے توں ہتھ ہولا رکھا، پاؤ تیری مہربانی اے۔۔۔
خالد محمود چوہدری بھائی یہی درخواست ہماری بھی ہے۔ امید ہے اتنے ہی کو مناسب جانیں گے۔
 
ہائے کتنی معصوم جمہوریت پسند اپوزیشن ہے۔ ہر بار فوج کے بہکاوے میں آجاتی ہے :(
عارف بھائی جو بلاوے پر خود چل کر نہیں جاتے، اٹھوالیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ خود چل کر جانا بہتر ہے یا ڈنڈا ڈولی کرواکر؟
 
جاسم محمد

محفلین
محمد زبیر کتنی دفعہ آرمی چیف سے ملنے گیا؟
119980755_3384771381599877_2713111615567641762_n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
جو بلاوے پر خود چل کر نہیں جاتے، اٹھوالیے جاتے ہیں۔
عسکری قیادت پرائی نہیں اپنے ملک کی ہے اس لئے ان سے ملاقات کوئی ایشو نہیں ہے۔ اصل مسئلہ اس ایجنڈے کا ہے جو دوران ملاقات زیر بحث آتا ہے۔
ملکی سیکورٹی صورتحال سے ہٹ کر عسکری قیادت سے کوئی بات ہونی ہی نہیں چاہئے۔ دوران ملاقات ملکی سیاست پر طویل گفتگو کریں گے تو خود اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑا ماریں گے۔
image.png
 
فوجی افسر قصُوروار نہیں، مُلاقاتی کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔
 
عسکری قیادت پرائی نہیں اپنے ملک کی ہے اس لئے ان سے ملاقات کوئی ایشو نہیں ہے۔ اصل مسئلہ اس ایجنڈے کا ہے جو دوران ملاقات زیر بحث آتا ہے۔
ملکی سیکورٹی صورتحال سے ہٹ کر عسکری قیادت سے کوئی بات ہونی ہی نہیں چاہئے۔ دوران ملاقات ملکی سیاست پر طویل گفتگو کریں گے تو خود اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑا ماریں گے۔
image.png
چاہے ہیں سو آپ کرے ہیں عبث انہیں بدنام کیا

سوال سادہ ہے: کیا آئین جنرل صاحب کو اجازت دیتا ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر بھی اپوزیشن کے لیڈروں کو اٹھواکر یا بلاکر ان سے مذاکرات کریں۔ یہ تو وقت کے وزیر اعظم اور وزیرِ دفاع کی ذمہ داری ہے جن دونوں نے پردے کی بوبو کی طرح پردے میں رہنا اپنا مقدر سمجھ لیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top