الف عین

لائبریرین
ہم اس محفل میں جب سے آئے ہیں اُستادِ محترم کے معتعد ہیں ۔ڈاکڑ صاحب
یہ تو مجھ سے احسان مندی کا متقاضی ہے۔ شکریہ سیما، لیکن یہ میری غلط فہمی تو نہیں کہ استاد محترم میں خود پر محمول کر رہا ہوں!
... اور یہ مزید کہ یہ ڈ ا ک ڑ کس خوشی میں لکھا ہے ڈاکٹر کو؟ کیا پانچ ہزاری منصب ملنے کی خوشی ہے؟
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
یہ تو مجھ سے احسان مندی کا متقاضی ہے۔ شکریہ سیما، لیکن یہ میری غلط فہمی تو نہیں کہ استاد محترم میں خود پر محمول کر رہا ہوں!
... اور یہ مزید کہ یہ ڈ ا ک ڑ کس خوشی میں لکھا ہے ڈاکٹر کو؟ کءا پانچ ہزاری منصب ملنے کی خوشی ہے؟
السلام علیکم اُستادِ محترم اصلاح کرلی:)
 
سیما علی

لائبریرین
ذکر قَلْبی : اللہ تَعَالٰی کی نعمتوں کا یاد کرنا اُس کی عظمت و کِبریائی اور اس کے دلائلِ قدرت میں غور کرنا
 
Top