دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

اردومحفل اور لائبریری کی ہر دل عزیز رکن مقدس علیل ہیں۔
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ وہ صحت کے لیے دعا کریں تاکہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو کر دوبارہ محفل کو رونق بخشے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
اردومحفل اور لائبریری کی ہر دل عزیز رکن مقدس علیل ہیں۔
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ وہ صحت کے لیے دعا کریں تاکہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو کر دوبارہ محفل کو رونق بخشے۔
اوہ ۔ ۔ اتنی اچھی ساتھی کی صحت کے بارے میں سن کر تشویش ہوئی ۔ ۔ اللہ ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔ ۔ آمین
مقدس سس آپ کے لیئے ۔ ۔ ۔:redrose::redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
لٹل لیڈی اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں صحت و عافیت عطا فرمائے۔ تم خود بھی اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا۔
تمام اراکین اردو محفل تمہاری صحت و تندرستی کے لیے دعاگو ہیں۔
 
اَللَّھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبَ الْبَأسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِی
لاَ شِفَائََ اِلاَّ شِفَاؤُکَ شِفَائً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ لوگوں کے رب! تکلیف کو دورفرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفاء شفاء ہے ۔تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔
 
لٹل لیڈی اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں صحت و عافیت عطا فرمائے۔ تم خود بھی اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا۔
تمام اراکین اردو محفل تمہاری صحت و تندرستی کے لیے دعاگو ہیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بے شک ہم بھی دعا کر رہے ہیں اور اپنی والدہ سے بھی عرض کیا ہے دعا فرمائیں
 
Top