کون کس کو مس کررہا ہے 15

جاسمن

لائبریرین
قیصرانی اور عرفان سعید بہت یاد آرہے ہیں مجھے آج۔
ظفری بھائی نے بھی لکھا قیصرانی بھائی کا تو ۔

میں بھی دونوں کو یاد کر رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ شمشاد بھائی آگئے تو شاید قیصرانی بھائی بھی آ ہی جائیں۔
ظفری بھائی نے کیا لکھا ہے قیصرانی بھائی کے حوالہ سے؟
 
Top