کون کس کو مس کررہا ہے 15

زونی

محفلین
مدت ہوئی، اب تو ماشاء اللہ فہیم کے دو بچے ہیں۔

اب کوئی تم سے پوچھے کہ تمہاری شادی کب ہوئی، تو کوئی سات سال تو ہو ہی گئے ہوں گے۔

صحیح کہہ رہی ہو کہ وہ پرانا دور بہت اچھا تھا۔ خوب رونق ہوتی تھی۔

بائی دے وے تمہارے میاؤں کیا کرتے ہیں؟
وہ آیک پرائیویٹ کمپنی میں گرڈ مینجر ہیں بیچارے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بجا فرمایا آپ نے ۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی تناول فرماسکتے ہیں ۔ پیٹ خراب ہو تو پھر دونوں کا ہی ہو ۔ :notworthy:
آپ زونی کو اتنا بھی اناڑی بھی نہ سمجھیں۔ اب دیکھیں ناں آخر کو اس کے میاؤں بھی تو کھا ہی رہے ہیں ناں اس کے ہاتھ کا پکا ہوا۔
 

زونی

محفلین
آپ زونی کو اتنا بھی اناڑی بھی نہ سمجھیں۔ اب دیکھیں ناں آخر کو اس کے میاؤں بھی تو کھا ہی رہے ہیں ناں اس کے ہاتھ کا پکا ہوا۔
مجبوریاں بھی ہوتی ہیں انسان کی :p ؤیسے کھانا اچھا ہو تو آدھر سے کوئئ جواب نہیں آتا اس لیے میں نے ڈیسپریٹ ہو کے چینل کھول لیا :ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو وہ مجبوری میں کھاتے ہیں کیا؟:eek:
چلو اچھا کیا کہ چینل کھول لیا۔
پہلے تو بیچارے اکیلے تھے، اب بہت سارے ان کے ہمنوا ہو جائیں گے۔
 

زونی

محفلین
یہ گرڈ مینیجر کیا ہوتا ہے؟ اور وہ "بیچارے" ہی ہوں گے ناں، آخر کو تمہارے میاں ہیں۔
جیسے ذون اے بی ہوتا ھے ناں ویے ہی گرڈ آپ آیریا مینیجر کہہ سکتے ٰہیں اسی لیے تو بیچارہ لکھا تھا :LOL: ویسے آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ دونوں میں بیچارہ کون ھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے اور اللہ ہی برکت دینے والا ہے دونوں بیچاروں کو۔ میں تو دعا ہی کر سکتا ہوں ان کے حق میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو بھلا یہ کیا چینل ہوا، اس میں نہ تو پکوڑے بنانے کی ترکیب ہے اور نہ ہی چائے بنانے کی۔
چائے بنانے کی ترکیب میرے دستخط میں "چائے" پر کلک کرو، اس میں مل جائے گی۔

ویسے میں نے تمہارا چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔ کسی دن کچھ بنا کر دیکھوں گا۔
 

ظفری

لائبریرین

زونی

محفلین
زبردست ۔۔۔ بہت ہی مزیدار رسیپیئز لگ رہیں ہیں ۔ شمشاد بھائی آپ نے صحیح طور چینل نہیں دیکھا ۔ بہت کچھ ہے وہاں ۔ مجھے تو زونی کے شوہر صاحب پر رشک آرہا ہے کہ کیا کیا زبردست کھانے تناول فرماتے ہونگے۔ :)
شکریہ آپ کو آچھا لگا آپ بے فکر ہو کے ٹرائی کر سکتے ہیں یہ سب آزمائے ہوئے کھانے ہیں ;) رشک تو مجھے بھی اکثر آتا ھے ان کی قسمت پہ:LOL:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی وہ تو میں اس کو چھیڑنے کے لیے کہہ رہا تھا،
ظاہر ہے سارے تجربے پہلے اپنے شوہر پر ہی آزماتی ہو گی۔

ویسے مجھے سب سے زیادہ آسان ترکیب Cinnamon Rolls Recipe | Easy Homemade Cinnamon Rolls Recipe | Food Planet By Mahreen یہ لگی ہے۔ اس پر تجربہ کر کے دیکھوں گا۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
آج تو زونی بھی نظر آئی ہیں ۔ کیسا چل رہا ہے آپ کا کچن ۔ لنک تو دیجئے گا ۔
مومن فرحین بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آئیں ۔
فہیم بھی پھر غائب ہوگیا ہے ۔


السلام عليكم
اصل میں کچھ دنوں سے مصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے ۔ وہ کیا ہے نا کہ
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے :sigh::heehee:
 

فہیم

لائبریرین
آج تو زونی بھی نظر آئی ہیں ۔ کیسا چل رہا ہے آپ کا کچن ۔ لنک تو دیجئے گا ۔
مومن فرحین بھی کافی دنوں سے نظر نہیں آئیں ۔
فہیم بھی پھر غائب ہوگیا ہے ۔
غائب تو نہیں بس یہاں کبھی چکر نہیں لگ پاتا کبھی لگ جاتا ہے:)

ہائیں فہیم کی شادی کب ہوئی ;)
تمہاری شادی سے کچھ عرصہ پہلے:D
 
Top