ذخیرہ الفاظ بڑھائیں - ایک پنتھ دو کاج

تلمیذ

لائبریرین
ساتھیو !!

گو یہ سائٹ انگریزی میں ہے، تاہم ایک انتہائی مفید اور انسان دوست مقصد کی حامل ہے۔ اور فی الحقیقت نیٹ پر دنیا بھر میں ایک 'کریز' بنی ہوئی ہے۔ امید ہے اردو محفل کے احباب اس میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔ فارغ وقت کے لئے ایک انتہائی تعمیری اور با مقصد مشغلہ ہے۔

سائٹ کھولیں اور بنی نوع انسان کی خدمت میں بلا کچھ خرچ کئے شامل ہو جا ئیں۔ ایڈریس یہ ہے:

ttp://www.freerice.com
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی سائیٹ ہے۔ میں نے آزمایا ہے۔ چند منٹوں میں پانچ جواب دیئے ہیں۔
پھر بھی کھیلوں گا۔
 
Top