شمشاد

لائبریرین
مجھے کیوں ٹینشن ہونے لگی۔ ہار جیت تو ہوتی ہی رہتی ہے۔
آخر ہم نے ورلڈ کپ بھی گوروں سے ہی جیتا تھا۔
 
کوئی نہیں بھیا۔۔۔ جلے دل سے ایسی ہی آوازیں آتی ہیں۔۔ خیر ہے :rollingonthefloor:

ٹی ٹوئنٹیز میں آئیے گا پھر دیکھیں گے۔

گوروں نے پہلا میچ جیت کر کون سا تیر مار لیا ہے، جو اب دوسرا بھی جیت کر مار لیں گے۔

پہلا تو ہم نے تحفتاً دیا اور دوسرے میں گوروں نے بادلوں کے ساتھ سازش کر لی۔ تیسرے میں کیا ہوا آخر پر بتاؤں گا۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
مجھے کیوں ٹینشن ہونے لگی۔ ہار جیت تو ہوتی ہی رہتی ہے۔
آخر ہم نے ورلڈ کپ بھی گوروں سے ہی جیتا تھا۔
آئی ایگری۔۔۔ ویسے آپ کو بھی پتا مجھے کرکٹ کی الف ب بھی نہیں آتی :rollingonthefloor: میں تو ایویں ہی ٹیز کرتی۔۔۔ ہاں یہ اور بات ہم جیتیں یا ہاریں اسپورٹ میں نے انگلینڈ کو ہی کرنا ہوتا لولززز
 
اظہر علی کے پچاس رنز مکمل اور اس دوران اس نے ٹیسٹ کیرئیر کے 6 ہزار رنز بھی مکمل کر لئے۔ شاندار است۔۔۔
کپتان یار پلیز اس اننگ کو اب بگ بلکہ ہیوج کر ڈالو۔۔۔


 
اظہر علی کی سینچری مکمل۔ شاندار است۔
دوسری طرف رضوان بھائی کی بھی 51 پر کھیل رہے ہیں۔

مقدس آپا آپ ایدھر ہی رہیں اور گپ شپ لگاتی رہیں جب سے آپ قدم رنجہ فرمائی ہیں شاہینو نے پویلین کی طرف قدم بڑھانا ممنوع کر لیا ہے۔۔۔

پاکستان 210/5
73 اوورز


ابھی بھی فالو آن بچانے کے لئے 173 رنز درکار۔۔
 
دیکھیں آپ گئیں تھیں تو ساتھ ہی وکٹ گر گئی۔
اب آپ نے اگلے دو دن محفل پر ہی رہنا بلکہ کھیل اور کھلاڑی میں پائے جانا ہے۔۔
 
Top