آرائش محفل برائے گفتگو

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
السلام علیکم، بہت عرصے بعد لائبریری کی رونقیں بحال دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ اس سلسلے میں ، میں کیا خدمت کرسکتی ہوں؟؟؟؟
وعلیکم السلام

خوش آمدید سس
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔
ماشاءاللہ پرانے پرانے محفلین یہاں دوبارہ نظر آ رہے ہیں :)
 

نور وجدان

لائبریرین
اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62
صابرہ امین (ریختہ) 63-68
قراہ العین (ریختہ) 69-73
مومن فرحین (ریختہ) 74-78
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
 

نور وجدان

لائبریرین
یہ کی نہ اچھی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف چائے پانی ۔۔کچھ کھانے کو نہیں ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟
چائے پانی سے مراد یہی تھا کہ آپ کے ذوق کے مطابق آپ کی خدمت میں ایسے ایسے پکوان پیش کیے جائیں جس سے آپ کی توانائیاں آسمان کو چھونے لگیں، آپ کی ضیافت کی بابت تو آمد سے قبل مہمان خانے کو پہلے سے رونق دی ٹیگ کرتے
 
Top