آرائش محفل برائے گفتگو

نور وجدان

لائبریرین
اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62
صابرہ امین (ریختہ) 63-68
قراہ العین (ریختہ) 69-73
مومن فرحین (ریختہ) 74-78
 

مومن فرحین

لائبریرین
اوکے اوکے بہنا
آپ اب لائبریرین ہیں براہ راست محفل کے دھاگے جو کہ پہلی پوسٹ میں موجود ہے وہاں پوسٹ کر دیجیے گا سلامت رہیے
غضب خدا کا نور وجدان مومن فرحین اب لائبریرین کے عہدے پر براجمان ہو چکی ہیں۔
اب براہ راست دھاگے میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔
 

نور وجدان

لائبریرین
بزرگیاں تو ہم نے سلسلہ چشتیہ ، قادریہ ، نقشبندیہ وغیرہ میں زیادہ قید دیکھی ہیں اور رعب بھی خوب پڑتا ہے۔

خالی بزرگ تو عمر سے بھی ہو جاتے ہیں لوگ۔
یعنی کہ سلاسل نے ساری کشش کو مقید کرلیا، باقی دل خالی:)
 

نور وجدان

لائبریرین
غضب خدا کا نور وجدان مومن فرحین اب لائبریرین کے عہدے پر براجمان ہو چکی ہیں۔
اب براہ راست دھاگے میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔
جی! آپ ان کی توانائیاں دیکھتے جائیے، کیا کیا جواہر اپنے دامن دل میں چھپائی بیٹھی ہیں، شاید میں نے بھی ایسا کہا ہوگا:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ارت شرمندہ کیوں کرنا، بس دل کی بات لب پہ آگئی. آپ کہیں تو بھی واپس لی نہ جا سکے گی. بس خامشی دل کے دریچوں کو جھانکتی در وا کرتی کہتی ہے .............!
آپ کی محبت کو واپس کرنے کا دل بھلا کس کا چاہے
سنبھال کر رکھ لیتے ہیں، کام آئے گی، بے حد قیمتی ہے!:)
 
السلام علیکم، بہت عرصے بعد لائبریری کی رونقیں بحال دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ اس سلسلے میں ، میں کیا خدمت کرسکتی ہوں؟؟؟؟
 

نور وجدان

لائبریرین
Top