تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
آمین
 

سروش

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
پروردگار مغفرت فرمائے ۔درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
 

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ لواحقین و وابستگین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 

مومن فرحین

لائبریرین
انا للّٰہ و انا الیہ رَاجِعون
اللّه تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں ۔ جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔ آمین
 
آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

سید ذیشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ خاندان والوں کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ آپکو صبر اور مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون.
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور نبیل بھائی کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
 

آورکزئی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
 

زین

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مغفرت اور درجات بلند فرمائے ۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 
Top